Top Daily Urdu Quotes ❣
اُس کو جس حال میں دیکھوں حسین لگتا ہے -🤍:))
تعلق فریب ہے جاناں آپ غیر ہی اچھے ہیں -🤍:))
ہم خاص نہیں ہوتے ہمیں بس احساس دلایا جاتا ہے -🤍:))
فقط اُن سے ملو جو آپ کی قدر کرتے ہیں -🤍:))
جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی -🤍:))
اور پھر ہم ڈھونڈنے سے بھی نہیں مِلیں گے -🤍:))
تجھے ملے مجھ سے بہتر پر تجھے سکون نہ ملے -🤍:))
اوروں سے تعلق ہیں تو پھر دور رہا کر – 🫀🤍