10 Alone Urdu Quotes 🙄
ہم سے نہیں ہوتی تعلق میں بحالیاں 🙆🏿♀
ہم بدلنے والے کو مردہ تصور کرتے ہیں ☹🤍
کسی نے پوچھا کہ کون اپنا ہے اور کون نہیں 💕💯
جواب آیا اگر وقت اپنا ہے 💘❤💕🌷🌷🌷
تو سب اپنا ہے ورنہ کوئی نہیں🌷❤💘🌷🌷🌷
مانا کے وقت ____________ستا رہا ہے🥀💔
لیکن کیسے جینا ہے یہ بھی سیکھا رہا ہے✨🙂
تعلق رہے یا نہ رہے پر احترام رہنا چاہیئے،
انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی…
🖤🍁
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی
ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی
نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی🖤
ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو،👑
جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔✌❤.
کشش پیدا کر کردار میں🔥
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا..🦅
💞💞
اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀
😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥
ٹوٹی چیزیں بہت پریشان کرتی ہیں
جیسے دل, نیند, بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے امید😢💔
🥀
5 COMMENTS