Sad urdu Quotes🧡
اے عشق تُجھے خبر ہے کے تیری خاطر
اِک شخص بڑے کام کا بےکار ہُوا ہے۔۔
💔🙂
معلوم ہوا کہ محبت!
اظہار مانگتی ہے✨
میں تمہارے نام ایک خط لکھوں گا 💌
جس پر وفا کے گہرے سُرخ رنگ سے لِکھا ہوگا 🎀
مجھے تم سے محبت تھی
مجھے تم سے محبت ہے!🤍🙈
ہواؤں کے ساتھ ایک ارمان بھیجا ہے ☺💓
محبت عشق کا سلام بھیجا ہے 😍💕
فرصت میں ایسے قبول فرمائے گا 🥰💖
صبح بخیر دل سے پیغام بھیجا ہے😘❤❤
وفا کرنے کا وقت ہی نہیں رہا……….؟؟؟😐
………….،،،………….!!!……….،،،…………!!!…………
جسےحد سے ذیادہ چاہو لوگ مطلبی سمجھتے ہیں.😐
“تکیے بھیگ رہے ہیں کھارے پانی سے
جب سے کردار الگ ہوا ہے کہانی سے
ادھر میں کسی لڑکی سے نظریں نہیں ملا پا رہا !
اودھر وہ لہنگا ملا رہی کسی شیروانی سے❤
میں اگر چاہو تو تجدید محبت کے لیے
ایک ہلکا سا تبسم ، ایک انگڑائی بہت
___🖤✨
کچھ ایسا ہو کہ میرا رابطہ نہ ہو کسی سے
کچھ ایسا کہ ہو مجھے ڈھونڈتے پِھریں سب 🔥
یہ بھی اچھا ہے کہ صرف سنتا ہے
دل اگر بولتا تو قیامت ہوتی😉*_🌻¬ 🌙🌍♥
تیری ذات سے ہیں جڑی ہوئی میری منتیں بھی دعائیں بھی
میرے دلبراں میرے عشق کی یہ عبادتیں تیرے نام ہیں🌸🩷
سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا
اپنے خیالات سے لڑنا ہے🥺🥀
2 COMMENTS