12 Daily Urdu Quotes❗
_” خیال اُنھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو🌸”
”ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا_”🖤
💞زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں👀
💞اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں💞
💸انسان ہو اور ، ظرف نہ ہو ✨
گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو🥀
اُس غم زدہ سے پوچھ وقتِ سحر کی قیمت,💫
جلتا ہو جس کا خون چراغوں میں رات بھر…🖤🥀
“یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں”..
“تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں”.. 😍❤
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی_!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں _____زندگی بنا لیتے ہیں_!!!❤
🔥💯🔥
ہزار چاہنے والوں سے 🖤✨
*۱یک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے
اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا 🙂
ان لوگوں سے جسے اس کی قدر نہیں ہوتی 🖤
ہر شخص اپنی خوشی چاہتا ہے تم اگر اداس ہو تو یہ بس تمہارا مسئلہ ہے..💜
🙄ممکن ہے جب میں نہ رہوں ، تب تمھیں میری محبت یاد آئے۔♥🥹
اب نہیں مانگنی خیرات محبت تم سے
جا تیری خیر ہوں، ہم نے تیرا در چھوڑ دیا🥀☺🖤
2 COMMENTS