Urdu Quotes

Where emotions are beautifully articulated.

motivational Urdu Quotes
Motivational Quotes

12 motivational Urdu Quotes ❗🧡

Motivational Urdu Quotes ❗🧡

میری دنیا کو دنیا سے فرصت نہیں <🩶🌙

درحقیقت تم محبت کے قابل نہیں <🩶🌙

 

یوں راتوں کو رونے کی عادت نا تھی <🩶🌙

 

وقت کے کتنے ہی رنگوں سے گزرنا ہے ابھی۔۔۔۔🙂

_ہم رہ جائیں گے تیری زِندگی میں.
” _ایک دفعہ کا ذِکر ہے” کی طرح.🙂

اگر لوگ آپ کو قبول نہیں کرتے تو بھی مایوس نہیں ہونا۔۔۔۔۔🍂 کیوں کہ لوگ اکثر وہ چیز یں چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔۔🥀جن کی قیمت وہ ادا نہیں کر سکتے ۔۔۔۔✨💫💯

🙄 جَب چوٹ اَنـدَر سـے لَگی ہو ناں تو
دِل باہِر کِی رونقوں سـے بھی اُکتا جاتا ہـے

#🌺🥀🖤

‏تم سنور کے بھی آدھے لگتے ہو 🌸
میں اجڑ کر بھی خوبصورت ہوں 🙂

جہاں رکھا مجھے اس نے میں خوش رہا لیکن
کیا خبر تھی کہ وہ دھوکے میں رکھ رہا ہے مجھے💔

یہ مت سوچو کے تم چھوڑ دو گئے تو مر جائیں گئے ۔🥺
!! وہ بھی جی رہے ہیں جن کو تیری خاطر ہم نے چھوڑا🥀🤍

اگتا ہوا سورج روشنی دے آپ کو 🍁
کھلتا ہوا گلاب خوشبو دے آپ کو 🌷
ہم تو کچھ دینے کے قابل نہیں 🍂
ہمارا خدا ہر خوشی دے آپ کو 🌾

 

 

3 COMMENTS

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *