Best Life Lessons in Urdu ✍
میرے لہجے پہ تذکرہ کرنے والے لوگ __🔥
میرے درد سے گزریں گے تو مر جائیں گے 😇🌚
خواہش خواب اور لوگ کم ہی ہوں تو بہتر ھے
باغی🖤🤕
عزت نفس بہت قیمتی چیز ہے
اگر کوئی ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیا کریں 🔥💯
دیر سے آتے ہیں مُجھے لوگ سمجھ میں !!🥺🥺
اِس بات سے اکثر مُجھے نقصان ہوا ہے__!!🙂😔
آنسوؤں سے بھیگی مسکراہٹیں 👀
عجیب مگر بہت دردناک ہوتی ہیں🙌
م نے اوڑھے ہیں کچھ خوشنما سے خواب🤝
خدا ان خوابوں کی عمر دراز کرے🤲