Urdu Quotes

Where emotions are beautifully articulated.

Love Quotes

Best Love Urdu Quotes ‘👑 For lovers

Best Love Urdu Quotes ‘👑 For lovers

“محبت ایک بہترین دوا ہے، جو دل کے تمام دردوں کو شفا دیتی ہے۔”♥

پھر تیرا ذکر کیا باد صبا نے مجھ سے 😍🤗
پھر میرے دل کو دھڑکنے کے بہانے آئے 🙊😍

نور ایسے ہی نہیں مل جایا کرتا تنہائیوں میں بھی مومن بننا پڑتا ھے🦋♥🦋

اور تم اب بھی میرے دل میں ہو لیکن ایک زخم کے طور پر جو مجھے تکلیف دیتا ہے >>🍂🤎

کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم >>🍂🤎

قسمت والوں کو ہی ملتی ہے
پناہ دل ❤ میں
یوں ہی ہر شخص
پیار کا حقدار نہیں ہوتا_!!!❤

راتوں کو جاگنا نہ عادت تھی نہ شوق زندگی🌚

بس اک شخص جو روٹھا تو نیند ہی روٹھ گئی 🫶🥹

ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا۔۔✨😊

کسی کے دل ❤ میں کیا ہے خدا جانے۔۔✨💯🔥

مٌدّت ہوٸ آنکھوں نے وہ منظر نہیں دیکھا💫🤍

اِک چاند نِکلتا تھا کبھی شام سے پہلے🤍💫

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *