Top 10 Love Urdu Quotes ❣
ایک بار تُو مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے💞
*عمریں گزار دوں گا تیری دیکھ بھال میں🎀
بہت تکلیف ہوتی ہے 💔
نہ جب سمجھنے والا بھی🤕
آپ کو نہیں سمجھتا🤕
وہ اک شخص سمجھتا تھا مجھے
پھر وہ بھی سمجهدار ہو گیا🎀🥀
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں ❤🩹
یہ زندگی مکافات عمل ہے یارا”🥀
ر ُولایا ہے تو رونا بھی پڑے گا”💯
میسر تو بہت تھے تیرے بعد بھی مگر
دل سبھی چاہتوں سے بیزار ہی رہا🥀
جب گرانے والے اپنے ہو 💔😔
تو سنبھلے میں تھوڑا 🥺💔
وقت تو لگتا ہے
* __ عـــــــــام ہے سارا جـــــــــہاں🌍✨
میرے لئیـــــــــے فـــــقـط خــــاص ہـــــــــو تم __
کاش تم مجھے ایسے مل جاو😍
جیسے بات بات پہ طعنے ملتے ہیں♥
تمہارے بعد سخاوت سے ڈر گئے ہم لوگ😣
تمہارے بعد محبت سے ہاتھ کھینچ لیا😣