Urdu Quotes

Where emotions are beautifully articulated.

Urdu Quotes
Alone Quotes

Top Alone Urdu Quotes In 2024 !

Top Alone Urdu Quotes In 2024 !❣

تمہارے جانے کے بعد یہ حالت ہوئ میری…
میں نے خود کو بد دعائیں دی اور انشااللّہ بھی کہا…🙂🙌🏻
🍁

💔مجھے کیا پتہ وہ درد بن کر آیا ہے💔
💔میں نے تو اسے سکون سمجھ کر گلے سے لگایا تھا💔
🍁

ایک اُمید ہی تو ہے جو ختم نہیں ہوتی، کہانی تو کب کی ختم ہو چکی ہے ۔ 💔😭
🍁

‏لوگ اپنے رویوں پہ غور نہیں کرتے

اور خاموش رہنے کی وجہ پوچھتے ہیں💔😭
 🍁

💞تیرا تعلق میرے لیے ایک تحفہ ہے خدا کا💞
💞جو کبھی نہ ٹوٹے وہ رشتہ ہے وفا کا 💞

💞ہم تجھ کو بھلا نہ سکیں گے کبھی بھی💞
💞تجھ سے بندھن ہے ایسا جیسے ہاتھ اور دعا کا❣

جب فیصلے آسمان سے ہوں تب ‏
زمین والوں کی وکالت نہیں چلتی……… 💯
 🍁

اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا___

لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے…. 🥺
🍁

اُس نے رسماً حال پوچھا تھا
ہم پاگل لپٹ کے رونے لگے۔۔
 🥰

تیرے آنے کی خوشی میں ہم نے ۔!!
تیرے جانے کا تو سوچا ہی نہ تھا ۔!!💔🌸
🍁

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *