Top Daily Urdu Quotes 👀
:😏سمجھ نہیں آتا 😏وفا کریں تو ________کس سے کریں
مٹی کی بنے یہ لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پر بک جاتے ہیں 💔💔
بہت دنوں بعد اج میرا دل یہ سوچ کر رو دیا 😥💔
ایسا کیا پانا تھا مجھ کو جو میں نے خود کو کھودیا.🥀
نہ دل ہوتا نہ دل روتا 💔نہ دل دل سے جدا ہوتا🥺
نہ آپ اتنے حسیں ہوتے😘نہ دل آپ پہ فدا ہوتا🥲
کیا فائدہ اتنی ریاضی پڑھنے کا 💔
جب گننے کے لیے پیسے ہی نہیں🙂
تیرے بخشے ہوئے دکھ کی عنایت ہے اب!!
مجھ کو ہر دکھ میری اوقات سے کم لگتا ہے!!
😕💔🥀
اپنا سمجھ کے جس کے لئے ہم #اجڑ گئے 😥
کل #شام جارہا تھا کسی #اجنبی کے ساتھ ۔🙏
💔💔
ایک جملے پر دِل و جان کی بازی نہ ہار دینا
لوگ رسماً بھی کہہ دیتے ہیں مجھے تُم سے مُحبت ہے🙂🌸
تم بھی کرو گے جبر شب و روز اس قدر..💔
ہم بھی کریں گے صبر مگر اختیار تک..🥀