Urdu Quotes

Where emotions are beautifully articulated.

Life Lessons
Life Lessons

Top Life Lessons In Urdu 👑

Top Life Lessons In Urdu 👑

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو۔۔۔۔۔!!!!!؟
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہوجون ایلیا 🖤

مجھ سے ملنے کو آپ آئے ہیں
بیٹھئے میں بلا کے لاتا ہوں

🍁

تیرے آنے سے کچھ ذرا پہلے۔۔۔
بات تُجھ سے ہی کر رہا تھا میں👑

کیا کہا خواب میں دیکھا ہے مجھے؟
اس کا مطلب ہے ، سو لیا تم نے؟ ‘❤

کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے💧

دل چاہتا ہے عشق کو رد کر دیں
تجھ کو بھول جائیں، یعنی حد کر دیں💲❤👑

مجھے میں ایسی خاموشی پہلے تو کبھی نہیں تھی… 🥀یار………………!! دنیا داری نبھاتے نبھاتے لوگ تھک بھی تو جاتے ہیں نہ 🙂🖤

1 COMMENTS

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *