Urdu Quotes

Where emotions are beautifully articulated.

Urdu Quotes
Love Quotes

Top Love Urdu Quotes ‘❤

Top Love Urdu Quotes ‘❤

سب کلائی کی بات ہے۔۔۔۔۔
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں؟؟؟♥

وہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص بدل جاتا ہے
اُسے لگتا ہے زمانہ اُس کے جیسا ہے …🌍😊💔

محبت مختصر بھی ہو تو 🥀
بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہے💔🙂

حال یہ ہے کہ بس رویا جائے..💔

ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے..🥀

اچھے خاصے سیانے بیانے ہم ۔۔۔
اب پاگلو میں شمار ہوتے ہیں ۔۔۔

جس کو سنانا چاہوں وہ سنتا نہیں ۔۔۔ 🚫

زمانہ خوامخواہ کان لگائے بیٹھا ہے ۔۔۔ 🫠

وقت تو وقت پر بدلتا ہے لیکن انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ہے

مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں ۔۔لوگ اک پل میں پرایا کر دیتے ہیں 🥀😶 💯

تمہیں تو زندگی کے ہر دکھ بتائے تھے ، تمھارا تو حق نہیں بنتا تھا دکھ دینے کا ۔

مبارک ہو مجھے بھی پنجابی آگئ ہے اب سناؤں”😁

سانوں کی- تینوں کی- مینوں کی تے ہور کی😂😒

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *