Top Motivational Urdu Quotes ✅
ہم تو سمجھے تھے ایک زخم ہے بھر جائے گا ❤🩹👀
کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اُتر جائے گا💔🥀
جینے کی یہ اداکاری اب نہیں ہوتی ہم سے۔۔۔
زندگی کی یہ خواری اب نہیں ہوتی ہم سے!🙂💔
ہم ملے تو کبھی نہیں، مگر بچھڑ گئے اس روز 💔🙂
*تو مجھ کو چاہتا ہے تو اعلان عام کر ….
*ورنہ یہ کام چھوڑ کوئی اور کام کر ….💔🙂
تم کو معلوم ہی نہیں ضبط کی قیمت کیا ہے تم نے دیکھی نہیں زخم پر مرہم کی جلن_!💔🙂
🖤੍᭄͜͡ SAD LOVER 🖤੍᭄͜͡
*ایک دکھ پہ ہزار آنسو
اُف یہ آنکھوں کی فضول خرچیاں💔😥*
🖤੍᭄͜͡ SAD LOVER 🖤੍᭄͜͡
یادیں کیوں نہیں بچھرتی 🥺
لوگ تو اک پل میں بچھر جاتے ہیں 🥀🥺💯💯💯
دل کی تکلیف کم نہیں کرتے
اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے 🙂💔
🖤੍᭄͜͡ SAD LOVER 🖤੍᭄͜͡
ہم محبت میں مبتلا ہو کر
خود کو مشکل میںڈال بیٹھے ہیں💔🙂