Top Sad Quotes in Urdu 💖
روح میں پیوست رہتے ہیں عمر بھر
واقعات ۔۔۔۔یہ ناقابل فراموش ہوتے ہیں
کچھ زخموں کے نشاں نہیں ہوتے کچھ درد بڑے خاموش ہوتے ہیں❤🩹🙂
بھی اس کا ہوا کبھی اس کا ہوا کبھی میرا ہوا
اس نے حسن گنوا دیا تجارت کرتے کرتے 🙂
وه جو دل میں قیام کرتے ہیں _ 😕
وہی جینا حرام کرتے ہیں___🥀😞💔
یہ بھی اچھا ہے ہم
ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے ❤🔥💔
یوں جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتے ہو🥀🌹💫
کرتے تو ظلم ہو مگر صاحب کمال کرتے ہو🥀🌹💫
ٹوٹ کر چاہنا اور پھر ٹوٹ جانا
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے💔🥀😢
کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو۔۔۔!!!
🔥💯🔥✌
چھوڑيے،آپ کہاں سمجھیں گے_!!🙂💔
جائیے،آپ سے گلہ ہی نہیں_!!😏🔥😌
نا گِلے رہے، نا گُماں رہے، نا گزارشیں رہیں، نا گُفتگو
نا مَیں رہا، نا تم رہے، نا فرمائشیں رہیں، نا جُستجو✨❤🩹