Top Sad Urdu Quotes ☹
کچھ چھوڑ گئے اور کچھ کو چھوڑ دیا – 🌝♥
پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا ✨🤍
اسے لگا کچے مکانوں میں عیش و آرام کہاں😭😭😖😓😞😰
ایک ہی شخص پہ لٹا دیتے ہیں جو زندگی اپنی
ایسے لوگ اب کتابوں میں ملا کرتے ہیں🥺?
:یہ جو پاگل ہوتے ہیں یہی تو مخلص ہوتے ہیں
کبھی دیکھا ہے کسی سمجھدار کو عشق کرتے ہوئے 🙂🙌
ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا🙌😌🤭
جَب کہیں کا بھی نہ اُس نے چھوڑا مُجھکو
پِھر جا کے کَہِیں اُس نے چھوڑا مُجھکو
🖤
نا جانے کیوں مُجھے اب لگتا ہے کہ …………..¿
اپنی باتیں اپنے ہی دل تک رکھنی چاہئیں.🙂🖤
❤: نہیں رہی شکایت__مجھے تیری ناراضگی کی🫠🥀
تو باقیوں کو خوش رکھ ،ہم تنہا ہی اچھے ہیں🖤😕
❤: گزرے ہیں آج عشق میں اہم اس مقام سے
نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سے🔥🥀
❤🩹
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں 💔🙂
1 COMMENTS