10 Brain urdu Quotes 2024 ❗
ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ میں
بیوقوف، تم ایک ہی نکال کر چل دیئـے..💔🥀
کتنے عجیب ہے نہ لوگ،
بات پکڑ کر انسان چھور دیتے ہیں۔💫
شروع شروع میں__سب اچھے ہوتے ہیں..
جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کے تم گلے ہی پڑ گئے ہو 🙂💔
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
سوچوں تو ساری عمر محبّت میں کٹ گئی💔✨
دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں ہوا😢🥺
👑*💔
کچھ لو گ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں
اداسیاں،تنہا ئیاں ،اذیتیں اور انتظار 💔🙂
____||♥🥺🖇🌎||____ جب نئے مل جائیں پرانے کہاں یاد رہتے ہیں🥲♥ 〽—–🦋🌸✨
*💔
اور نفرت کرنے سے انسان کا اپنا خون جلتا ہے☠
اس لیے بہتر یہ کہ: اپ یہ فرض کر لیں
_____کہ وہ وفات پا گئے🥺😢
تمھیں محبت کہاں تھی، بس عادت تھی__!!
ورنہ ہمارا پل بھر کا بچھڑنا تمھارے لیے عذاب ہوتا__!! 💔
There is certainly a great deal to know about this issue. I really like all the points you have
made.
thanks for your thoughts