URDU QUOTES 2024 ! :
Deep quotes are profound expressions of wisdom, insight, or emotion that often provoke thought and introspection. They encapsulate complex ideas or feelings in succinct and impactful language, offering timeless truths or perspectives on life, love, human nature, and the universe. These quotes have the power to resonate deeply with individuals, inspiring reflection, growth, and a deeper understanding of oneself and the world.
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو ………‼
تم بھی ہنستی ہوٸی تصویر پہ مر جاتے ہو ……….‼🙂
شکر گزار بن جاؤ
تمھیں سب کچھ مل جائے گا✨
میری نگاھوں میں دیکھ کر کہہ دے کے ہم ترے قابل نہیں
قسم ہے تیری ان چلتی سانسوں کی ہم دنیا چھوڑ دیں گے. 💔😔🥺😞😭𝐇⃝ﮩﮩ٨ــﮩــ❤
اگلی بار جب کوئی کہے گی محبت ہے تم سے🥺😓
بس یہی کہوں گا کب تک رہے گی 💔=🥺؟🔥
⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا____ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘
اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.. ❤
1 COMMENTS