Motivational Urdu Quotes ❣
_دِل میں اُداسی ہو تو رونقِیں دُنیا کی متاثر نہیں کرتی ⤹🍒🩷🥂🌈_
*لوگ پانے کے لیے محبت کرتے ہیں مگر۔۔🌸🖇❤
*میں نے تم سے نبھانے کے لیے محبت کی ہے۔🌹😍
” زنذگی ہمیشہ مسکرا کر جیو.
خدا سے بہتر کوئ ہمدرد نہیں..!!❤.
ہر شخص نے اپنے طریقے سے استعمال کیا مجھے،
❤🩹❤🩹
اور میں سمجھتا رہا لوگ پسند کرتے ہیں مجھے
فاصلوں کا گلہ نہیں کیجئے 💔
روز خود سے بھی میں نہیں ملتا🔥
ترے ساتھ کے لمحے بہت قیمتی ہیں 🌸❤
وقتی ہی سہی تم مجھے میرے لگتے ہو ✨
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون……کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!
کوئی روح کا طلبگار ملے—-تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں—کوئی دل سے نھیں ملتا 💞🥺🥺🥀💔🥀💔🥀🥺🥀💔💔💔
بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔ 💔💯
😰💔🥀 💔😰
4 COMMENTS