Top Deep Urdu Quotes in 2024 !
یہ راتیں، یہ موسم، ندی کا کنارہ، یہ چنچل ہوا🌾🌻🌙
اے غمِ زندگی! اس طرح تو چلنے کا ارادہ نہیں تھا🌾🌻🌙
تو شور ہے میرا، میں تیری خاموشی🌾🌻🌙
‘
کتنی عارضی تھی رونقیں کتنا خاموش اب یہ زمانہ ہے🌾🌻🌙
اے دل کی خلش! چل یوں ہی سہی🌻🌙
وقت تمھیں بتائے گا، کتنے نایاب تھے ہم🌾🌻🌙
قصے کہانیوں کی حد تک محبّت بہت خوبصورت ہے🌾🌻🌙