Top Alone Urdu Quotes in 2024 ! 💖
ان اشاروں سے __کام نئیں ہوگا
مجھے کھل کر بتا محبت ہے❤😟😒
*جب آنسو اچانک سے گر پڑیں؛ وہ کیفیت الفاظ سے بیان نہیں کی جاسکتی💔🔥
۔۔میں نے عمر کے اس حصے میں اَذِیَّت جھیلی ہے جس حصے میں لوگ سُنہرے خواب دیکھتے ہیں💔🔥
*” اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کہ
*؛ کون بدبخت تُمہیں چھوڑ کر جا سکتا ہے!!!!!💔🔥
کئی روگ دے گئی ہے نئے موسموں کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے🙂💔
ڈھونڈو گے کسی روز مجھے بے بسی کے ساتھ <🩶🌙
اور میں نہ ملوں تمہیں 💔