Top Love Urdu Quotes For True Love ❣
ہـــر کســـی کو راس آ جائیــں اتنـــــــے عــــــــام نہیــں ہــم ! 🙂🖤
<<
اب ہــؔــم دور بیــؔــٹھ کــؔــر تــؔــیری اوقــؔــات دیکــؔــھیں گــؔــے “!🔥
مطلب بھی تو مطلبی لوگوں کو ہوتا ہے🌻🌙
جب بندہ مخلص ہو ✨
نہیں فرصت یقین جانو ہمیں کچھ اور کرنے کی_💯
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتیں ہیں💫🌍
سـزا بـن جـاتـی ہـے گـزرے__وقـت کـی یـادیـں!
نا جانے کیوں مطلب کے لئے مہربان ہوتے ہیں لوگ!💔🔥
🖤🥀
کتنی میٹھی ہو گی۔ ۔ ۔ ۔وہ چائے☕ جو ہم دونوں۔ ۔ ۔ مل کے بنائیں گے. 💫❤☕
پیار سے بھرے سپنوں کی کتاب ہو تم💞
رشتوں کے پھولوں میں کھلتا گلاب ہو تم
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ سچا پیار نہیی ہوتا💞
ان لوگوں کے ہر سوال کا جواب ہو تم💞
💗🌼💕” جو” کرتے” ہیں”_______ محبت💗🌼💕
💗🌼💕”وہ ” کبھی” ستایا ” نہیں”_______ کرتے💗🌼💕
گِلے شکوے نہیں💔💔
مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں اچھی لگتی ہیں 💔🔥
زندگی روٹھ کے بیٹھی ہے کسی کونے میں
اور ہم ہیں کہ اُسے جا کے مناتے بھی نہیں💔🔥
🖤🥀