Best Urdu Deep Quotes New :👑
وہ بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتا تھا🥀💔
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتا تھا🙂
کرو گے ایک دن تم بھی _______ہم سے ملنے کی آرزو ☺
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں، کبھی سوالوں میں..
🍁
اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے 💔
غلطیاں نہ تھی پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے🙏
🍁
خواب آنکھوں سے گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نیند راتوں سے گئی🍂💔
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ زندگی ہاتھوں سے گئی🍂
🍁
قصۂ غمِ حیات ہم سے نا پوچھو محسن
بس جی رہے ہیں سمجھو کمال کر رہے ہیں🎀🥀
🍁
آ جانا تم بھی محفل لگی ہو گی بس🙂
وزو۔۔ کفن ۔۔ دعا ۔۔ دفن 🥰
پھر ساری کہانی ختم 🥺
•͙✧⃝•͙͙إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْہ راجعون
🍁
اگر گرتے صرف عشقِ “خدا” میں ۔۔💫
تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی !💯
گرتے ہیں__سجدوں میں ہم ۔۔✨
اپنی حسرتوں کی خاطر ,اقبال 😢
*مسکــرایــا کــرو_😇
*پھــول کــی طــرح تــاکــہ کــانٹــے حســد کــریــں” 💯
🍁