To Deep Quotes In Urdu ❣
تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں👀
تم نے کبھی پوچھا نہیں کہ روتے کیوں ہو🙂💔
⊰᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽⊱
_موت سے کہوں کے لے جائے مجھے زندگی سے جی بھر گیا میرا-😖💔
سفر شروع کر دیا ہے اکیلے رہنے کا-
_اب دوست، یار، پیار کوئی نہیں چاہئے دل دکھانے کے لیے۔😖💔
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں جانا
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو ❤✨