Top 11 Deep Urdu Quotes ❗
🌺💜حقیقت مُحبت کی _____تجھے بتاتے ہیں ہم💞
🌺💛دھڑکن دل کی اور___ہر دھڑکن میں 💞
🌺💚تجھے چاہتے
ہیں ہم _______💞
🌺💙پوچھے جو کوئی ______مطلب محبت کا💞
نام تیرا ہی _____بتاتے ہم…….
🌺💙پوچھے جو کوئی ______مطلب محبت کا💞
نام تیرا ہی _____بتاتے ہم…….
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
اپنی تعریف بھی معیار گھٹا دیتی ھے!!
ایسے ہو جاؤ کہ، تم کیا ہو، بتانا نہ پڑے۔👀
🌹سنہرے حروف 🌹
آغوش جوانی میں ہم لاکھوں گناہ کر بیٹھے
ہمیں معلوم ہی نہ تھا کہ خدا کو منانے کی اصل عمر ہی جوانی ہے
🥰سنہرے حروف 🥰
ٹرین کی بوگیوں کا پٹڑی سے اتر کر جو حال ہوتا ہے
صراط مستقیم سے ہٹنے والے انسان کی زندگی بھی ویسی ہو جاتی ہے
سنہری حروف
_
✍ اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجے بہتر ہے
“رومی” ۔ ۔ ۔!!!🌴
❤یہ منزلیں .———. یہ راستے
میری ہر دعا….. تیرے❤ واسطے…….!!!!❤
❤کبھی غم نہ تیرے قریب ہو❤
❤تجھے ہر خوشی نصیب ہو……..!!!!❤
❤میری التجا—– تیرے واسطے❤
❤میری ہر دعا…. تیرے واسطے…..!❤
تیرے پیار کا سہارا کافی ہے -🤍:))
اِس درد دِل کا ہمیں پتہ نا تھا
❣❣❣
آئینگے آنسو آنكھوں میں یہ پتہ نا تھا
💘❣💘
وہ تو چلے گئے بھول كے ہم کو
❣❣❣
ہم اسکے بن جی نا پائینگے یہ پتہ نا تھا
2 COMMENTS